تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناں دوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں..
Digital Poet: Urdu Shayari Collection.
اجازت چھن گئی جب سے تمھارا نام لکھنے کی کوئی بھی نام لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
اس لیے بھی رات کو باہر نکل آتا ہوں میں سردیوں کے چاند کو احساس تنہائی نہ ہو
Beautifule Urdu Poetry
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ زخم تو کھائے مگر گلہ نہ کرے