کندھا ہی دے رہا تھا کہ اچانک سے ہٹ گیا شائد کسی نے کہہ دیا محسن کی لاش ہے
کیا کلیمی سے بھلا عشق کلامی کم ہے بادشاہی نہ سہی دل کی غلامی کم ہے..
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگے چراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے ترقی کر گئے بیماریوں کے سوداگر یہ س…
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ہم…
Digital Poet: Urdu Shayari Collection.
فقط کہنے کی باتیں ہیں نبھاتا کون ہے کس کو چلو اب دیکھ لیتے ہیں مناتا کون ہے کس کو